شاعری

  • تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

    تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

    تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ستم ہو کہ ہو وعدہِ بے حجابی کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں ذرا سا تو دل ہوں’ مگر شوخ اتنا وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں کوئی دم…

    مزید پڑھیں
  • Separation

    دوری

    دور ہی دور رہی بس مجھ سے پاس وہ میرے آ نہ سکی تھی لیکن اس  کو چاہ تھی میری وہ یہ بھید چھپا نہ سکی تھی اب وہ کہاں ہے اور کیسی ہے یہ تو کوئی بتا نہ سکے گا پر کوئی اس کی نظروں کو میرے دل سے مٹا نہ سکے گا…

    مزید پڑھیں
Back to top button